حدیث نمبر: 26648
٢٦٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن محمد بن إسحاق قال: كان أبو جعفر يختضب بثلثي حناء وثلث وسمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن اسحاق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر دو تہائی مہندی اور ایک تہائی وسمہ (ملا کر) خضاب کیا کرتے تھے۔