حدیث نمبر: 26644
٢٦٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كانوا يسألون محمدا عن الخضاب بالسواد فيقول: لا أعلم به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ لوگ محمد سے سیاہ خضاب کے بارے میں سوال کرتے تھے ؟ تو وہ کہتے تھے۔ میرے علم کے مطابق اس میں کوئی حرج نہیں۔