حدیث نمبر: 26643
٢٦٦٤٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن إنه كان لا يرى بأسًا بالخضاب بالسواد] (١).مولانا محمد اویس سرور
یونس، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیاہ خضاب کرنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].