مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26642
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26642
٢٦٦٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد اللَّه) (١) بن عبد الرحمن بن موهب قال: رأيت نافع بن جبير يختضب بالسواد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو سیاہ خضاب کرتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه).