مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26641
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26641
٢٦٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن عثمان قال: رأيت موسى بن طلحة (يختضب) (١) (بالوسمة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن عثمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحہ کو وسمہ (ایک بوٹی جو خالص سیاہ رنگ کے لئے استعمال ہوتی ہے) کے ساتھ خضاب کرتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يختضبا).
(٢) في [ز]: (بالسواد).