حدیث نمبر: 26642
٢٦٦٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد اللَّه) (١) بن عبد الرحمن بن موهب قال: رأيت نافع بن جبير يختضب بالسواد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو سیاہ خضاب کرتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه).