حدیث نمبر: 26641
٢٦٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن عثمان قال: رأيت موسى بن طلحة (يختضب) (١) (بالوسمة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن عثمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مں ب نے حضرت طلحہ کو وسمہ (ایک بوٹی جو خالص سیاہ رنگ کے لئے استعمال ہوتی ہے) کے ساتھ خضاب کرتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يختضبا).
(٢) في [ز]: (بالسواد).