حدیث نمبر: 26640
٢٦٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن قيس مولى خباب قال: دخلت على الحسن والحسين وهما يخضبان (بالسواد) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خباب کے آزاد کردہ غلام حضرت قیس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت حسن اور حضرت حسین کے پاس گیا۔ وہ دونوں سیاہ خضاب کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (بالسواداء).
(٢) مجهول؛ لجهالة قيس مولى خباب.