حدیث نمبر: 2664
٢٦٦٤ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن يزيد (بن) (١) الأصم عن ميمونة قالت: كان النبي ﷺ إذا سجد رأى من خلفه بياض إبطيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو ان کے پیچھے موجود شخص آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ سکتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].