مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2665
باب: سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
التجافي في السجود
حدیث نمبر: 2665
٢٦٦٥ - حدثنا وكيع عن عباد بن راشد عن الحسن قال: حدثني أحمر صاحب رسول اللَّه ﷺ قال: إن كنا (لنأوي) (١) لرسول اللَّه ﷺ مما يجافي بفخذيه عن جنبيه إذا سجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت احمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے ہوئے اپنی رانوں کو اپنے پہلوؤں سے اس قدر جدا رکھتے تھے کہ ہمیں آپ پر ترس آتا تھا۔
حواشی
(١) في حاشية [جـ]: (أي لنرق ونرثي).