مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2660
باب: جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
من كره أن يركع دون الصف
حدیث نمبر: 2660
٢٦٦٠ - قال أبو بكر: إذا كان هو وآخر ركع دون الصف، وإذا كان وحده فلا يركع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ جب اس کے ساتھ کوئی اور آدمی بھی ہو تو صف سے پہلے رکوع کرسکتا ہے، اور اگر اکیلا ہو تو رکوع نہ کرے۔