مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26596
٢٦٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) عن هشام قال: رأيت ابن الزبير معتما قد أرخى طرفي العمامة بين يديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو عمامہ باندھے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے عمامہ کے کنارے اپنے سامنے لٹکائے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عبيدة).