مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26595

باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن

في إرخاء العمامة بين الكتفين

حدیث نمبر: 26595
٢٦٥٩٥ - (قال) (١) عبيد اللَّه: أخبرنا أشياخنا أنهم رأوا أصحاب النبي ﷺ يعتمون ويرخونها بين (أكتافهم) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیداللہ کہتے ہیں۔ ہمیں ہمارے مشائخ نے بتایا کہ انہوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو دیکھا کہ وہ عمامہ پہنا کرتے تھے اور اس کو اپنے کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ح]: (أكتفافكم).
(٣) الأشياخ مجهولون
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26595
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26601»