مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26594
باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
في إرخاء العمامة بين الكتفين
حدیث نمبر: 26594
٢٦٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: (حدثنا) (١) عبيد اللَّه ابن عمر عن نافع قال: كان ابن عمر يعتم ويرخيها بين كتفيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمامہ باندھا کرتے تھے اور اس کو اپنے کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).