حدیث نمبر: 26594
٢٦٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: (حدثنا) (١) عبيد اللَّه ابن عمر عن نافع قال: كان ابن عمر يعتم ويرخيها بين كتفيه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمامہ باندھا کرتے تھے اور اس کو اپنے کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔ حضرت عبیداللہ کہتے ہیں۔ ہمیں ہمارے مشائخ نے بتایا کہ انہوں ں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو دیکھا کہ وہ عمامہ پہنا کرتے تھے اور اس کو اپنے کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26594
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26594، ترقيم محمد عوامة 25477)