حدیث نمبر: 26590
٢٦٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن أبيه قال: رأيت على الشعبي عمامة بيضاء قد أرخى طرفها ولم يرسله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت شعبی پر سفید رنگ کا عمامہ دیکھا تو انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا اور (ویسے ہی) چھوڑا نہیں تھا۔