حدیث نمبر: 26567
٢٦٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أصحابنا عن حفص عن طلحة بن يحيى قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فرأيت ابنتين له، وعليهما أوضاح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس گیا تو میں نے ان کی دو بیٹیاں دیکھیں۔ دونوں نے پازیب پہنے ہوئے تھے۔