مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26566

باب: بچوں کے لئے گھونگرو کے بارے میں

في الجلاجل للصبيان

حدیث نمبر: 26566
٢٦٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: (حلى) (١) إبراهيم بنتين له صغيرتين جلاجل من ذهب (يصوّتنّ) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیر ہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابراہیم نے اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کو سونے کے آواز کرنے والے گھونگرو پہنائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (حل).
(٢) في [أ، ح]: (يصرين)، وفي [هـ]: (بصرين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26566
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25448»