حدیث نمبر: 26565
٢٦٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت أن محمدًا كان يقطع الجلاجل التي تكون على الصبيان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات بتائی گئی کہ محمد ان گھونگروں کو کاٹ دیتے تھے جو بچوں کو پہنائے ہوتے تھے۔