حدیث نمبر: 26562
٢٦٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن (أبي) (١) نجيح (عن مجاهد) (٢) قال: أتيت عبد الرحمن بن أبي ليلى ومعي تبر فقال: (أتريد) (٣) أن ⦗٢٠⦘ (تُحلِّي) (٤) به مصحفًا؟ قلت: لا، قال: (لِتُحَلِّي) (٥) به سيفًا؟ قال: قلت: (أحلي) (٦) به ابنتي قال: هل عسيت أن تجعلها أجراسًا، فإنها تُكره (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے پاس حاضر ہوا۔ جبکہ میرے پاس پتری تھی۔ انہوں نے پوچھا : کیا تم اس کے ذریعہ مصحف شریف کو مزین کرنا چاہتے ہو ؟ میں نے کہا : نہیں۔ پھر انہوں نے پوچھا : کیا تم اس کے ذریعہ تلوار کو مُحلّٰی کرنا چاہتے ہو ؟ راوی کہتے ہیں ۔ میں نے کہا : میں اس کے ذریعہ اپنی بچی کا زیور بنانا چاہتا ہوں۔ آپ نے فرمایا۔ کیا تم اس کے ذریعہ گھنٹیاں بنانا چاہتے ہو ؟ یہ تو مکروہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، جـ، ح]: (تريد).
(٤) في [جـ]: (تحل).
(٥) في [جـ]: (تحل)، وفي [ح]: (تحلى).
(٦) في [جـ]: (أحل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26562
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26562، ترقيم محمد عوامة 25444)