مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26563

باب: بچوں کے لئے گھونگرو کے بارے میں

في الجلاجل للصبيان

حدیث نمبر: 26563
٢٦٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن (عبد اللَّه) (١) بن حنش قال: رأيت (ابن) (٢) عمر وأتي بصبي عليه أوضاح، فجعل يهازله (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن حنش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان کے پاس ایک بچہ لایا گیا جس کو چاندی کے زیور پہنائے ہوئے تھے۔ تو آپ نے اس سے مذاق کرنا شروع کردیا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (عبد الرحمن)، وانظر: العيال لابن أبي الدنيا (٢٤٥)، والثقات ٥/ ٥٥، والجرح والتعديل ٥/ ٣٩.
(٢) في [هـ]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26563
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ عبد اللَّه بن حنش هو الأودي الكوفي، وثقه ابن معين وسفيان، وقال أبو حاتم: "لا بأس به".
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25445»