مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في صفة نعالهم كيف كانت؟ باب: اُن حضرات کے جوتوں کے بیان میں کہ وہ کیسے ہوتے تھے ؟
حدیث نمبر: 26557
٢٦٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق قال: رأيت نعل ابن عمر لها قبالان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے جوتے کو دیکھا اس کے دو تسمے تھے۔