حدیث نمبر: 26550
٢٦٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عقبة قال: رأيت إبراهيم يدخل (رجليه في نعليه) (١) وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو اپنے جوتوں میں پاؤں داخل کرتے دیکھا جبکہ وہ کھڑے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (العلية في رجليه).