مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26551
باب: کھڑے ہونے کی حالت میں آدمی کا جوتا پہننا
في انتعال الرجل قائما
حدیث نمبر: 26551
٢٦٥٥١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش قال: رأيت يحيى بن وثاب ينتعل قائمًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ بن وثاب کو کھڑے ہونے کی حالت میں جوتے پہنتے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].