مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26533
باب: سوتی کپڑا پہننے کے بارے میں
في لبس الكتان
حدیث نمبر: 26533
٢٦٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن قرة (بن) (١) خالد قال: قلت لابن سيرين: ما كان لباس أبي هريرة؟ (قال) (٢): مثل ثوبي هذين، وعليه ثوبان (٣) ⦗١٣⦘ (كتان) (٤) (ممشقان) (٥)، فتمخط (مرة) (٦) فقال: بخ بخ (يتمخط) (٧) أبو هريرة في الكتان (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرہ بن خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے پوچھا۔ حضرت ابوہریرہ کا لباس کیا ہوتا تھا ؟ ابن سیرین نے فرمایا : میرے ان دو کپڑوں کی طرح۔ اور ان پر (اس وقت) دو گیرو رنگ کے کتان کے کپڑے تھے۔ پس ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے ناک صاف کی پھر فرمایا : واہ ، واہ، ابوہریرہ تو کتان کے کپڑے میں ناک صاف کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [هـ]: زيادة (من).
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [جـ]: (لمخط).