مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26532
باب: سوتی کپڑا پہننے کے بارے میں
في لبس الكتان
حدیث نمبر: 26532
٢٦٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) مسعر عن إبراهيم بن محمد ابن المنتشر قال: كان مسروق (يلبس) (٢) الكتان تحت (القطن) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن محمد بن منتشر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق سوتی کپڑے کے نیچے کتان کا کپڑا پہنا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ، ع]: (البطن).