مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف باب: اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2651
٢٦٥١ - حدثنا ابن فضيل عن (وقاء) (١) قال: دخلت أنا وسعيد بن جبير وهم ركوع فركعت (أنا و) (٢) هو من الباب، ثم جئنا حتى دخلنا في الصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت سعید بن جبیر اس حال میں مسجد میں داخل ہوئے کہ لوگ رکوع کی حالت میں تھے، ہم دونوں نے دروازہ پر رکوع کرلیا اور پھر چلتے ہوئے صف میں آکر مل گئے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، د، هـ]: (وفاء)، وفي حاشية [ب]: (ابن إياس الوالبي).
(٢) سقط من: [ب].