مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26502
باب: جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
حدیث نمبر: 26502
٢٦٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبيد عن عَليّ بن رَبيعةَ قال: رأيت على علي ثوبين (قطريين) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن ربیعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ (کے جسم) پر دو قطری کپڑے دیکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (مطرفين).