مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26501
باب: جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
حدیث نمبر: 26501
٢٦٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (طير) (١) بن ثعلبة عن أبي النوار قال: رأيت عليا اشترى قميصين غليظين ((خير) (٢) قنبر أحدهما) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو النوار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو موٹی قمیصیں خریدتے دیکھا۔ ان میں سے ایک (کو چننے) کا اختیار انہوں نے قنبر کو دیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (مطر).
(٢) في [أ، هـ]: (حين).
(٣) سقط ما بين القوسين في: [جـ، ع].
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي النوار.