حدیث نمبر: 26484
٢٦٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن سماك بن حرب عن سويد بن قيس قال: أتانا رسول اللَّه ﷺ فساومنا سراويل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن قیس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ نے ہمارے ساتھ پائجامہ کا سودا کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].