مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26483
باب: پائجامہ پہننے کے بارے میں
في لبس السراويلات
حدیث نمبر: 26483
٢٦٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الجريري عن أبي عثمان قال: كتب عمر إلى أبي موسى: أن اقطعوا الركب، وأنزوا على الخيل نزوًا، وألقوا الخفاف، (واحتذوا) (١) النعال، (وألقوا) (٢) السراويلات، (وأتزورا) (٣)، وارموا ⦗٥٤٠⦘ (الأغراض) (٤)، وعليكم باللبسة (المعدية) (٥)، وإياكم (وهدي) (٦) العجم، فإن شر الهدي هدي العجم (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ کو خط لکھا :” گھوڑوں کی رکابیں کاٹ دو اور ان پر اچھل کر سوار ہو، جوتے پہنو اور موزے اتار دو ، شلواروں کی جگہ تہ بند پہنو، نشانے پر تیر مارو، معدی طرز کے کھردرے اور سخت کپڑے پہنو، عجمیوں کے طریقے سے بچو، کیونکہ عجمیوں کا طریقہ بدترین طریقہ ہے۔ “
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (واتخذوا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (وألبسوا).
(٣) في [أ، ح، ط]: (وأبرزوا)، وفي [هـ]: (وابزروا).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (الأعراض).
(٥) في [أ، ح، ز]: (المعربة)، وفي [ط]: (المعزية).
(٦) في [أ، ح]: (وهذا).