مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26482
باب: جانگیہ پہننے کے بیان میں
في لبس (التبان)
حدیث نمبر: 26482
٢٦٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: كان أبو موسى إذا نام لبس تبانًا مخافة أن تبدو عورته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ جب سونے لگتے تو آپ اس ڈر سے کہ آپ کا ستر ظاہر نہ ہوجائے۔ آپ جانگیا پہنا کرتے تھے۔