مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26479
باب: جانگیہ پہننے کے بیان میں
في لبس (التبان)
حدیث نمبر: 26479
٢٦٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى قال: رأيت على عَليّ بن رَبيعة (الوالبي) (١) تبانًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن ربیعہ والبی رحمہ اللہ پر جانگیا دیکھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الوالي).