مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26478

باب: جانگیہ پہننے کے بیان میں

في لبس (التبان)

حدیث نمبر: 26478
٢٦٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت أبا صادق (يتزر) (١) فرأيت تحت إزاره تبانًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو صادق کو ازار پہنتے دیکھا ۔ تو میں نے آپ کے ازار کے نیچے جانگیا دیکھا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ياتزر)، وفي [هـ]: (يتبرز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26478
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25362»