مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الإزار: أين موضعه من الحقو؟ باب: ازار کے بارے میں کہ اس کی کمر پر کون سی جگہ ہے؟
حدیث نمبر: 26465
٢٦٤٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن أبي يحيى قال: حدثني أبو العلاء قال: رأيت عليًا يأتزر فوق السرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العلاء بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ناف کے اوپر ازار باندھتے ہوئے دیکھا۔