مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26466
باب: ازار کے بارے میں کہ اس کی کمر پر کون سی جگہ ہے؟
في الإزار: أين موضعه من الحقو؟
حدیث نمبر: 26466
٢٦٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن قدامة بن موسى عن أبيه قال: صليت إلى جنب ابن عمر وقد (ائتزر) (١) فوق السرة، فجذبه حتى جعله أسفل منها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قدامہ بن موسی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں نماز پڑھی۔ انہوں نے ناف کے اوپر ازار باندھ رکھا تھا۔ پس انہوں نے اس کو کھینچا یہاں تک کہ آپ نے اس کو ناف کے نیچے کردیا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (ائتزرت).
(٢) مجهول؛ لجهالة موسى والد قدامة.