مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26450
باب: جو حضرات غیر مزکّٰی موزے اور جوتے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے
من كان يكره لبس الخفاف والنعال التي لم (تذك)
حدیث نمبر: 26450
٢٦٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أن عائشة كانت تكره الفراء التي لم (تذك) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایسے پوستین (بالوں والی کھال کے لباس) کو ناپسند کرتی تھیں جس کا جانور شرعی طریقے سے ذبح نہ کیا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (تذكا).