مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يكره لبس الخفاف والنعال التي لم (تذك) باب: جو حضرات غیر مزکّٰی موزے اور جوتے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے
حدیث نمبر: 26450
٢٦٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أن عائشة كانت تكره الفراء التي لم (تذك) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایسے چمڑا لگے ہوئے لباس کو ناپسند کرتی تھیں جس کو صاف نہ کیا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (تذكا).