مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26427
باب: شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
في جر الإزار؛ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26427
٢٦٤٢٧ - قال: وقال (ذر) (١): من مس إزاره الأرض لم تقبل له صلاة.مولانا محمد اویس سرور
فرماتے ہیں کہ حضرت ذر کہتے ہیں جس شخص کا ازار زمین سے مَس کر رہا ہو تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (زر).