مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26426

باب: شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات

في جر الإزار؛ وما جاء فيه

حدیث نمبر: 26426
٢٦٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين عن مجاهد قال: كان يقول: من مس إزاره كعبيه (لم تقبل) (١) له صلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین ، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتے تھے۔ جس آدمی کا ازار اس کے ٹخنوں سے مس کر رہا ہو تو اس کی نما ز قبول نہیں ہوتی۔

حواشی
(١) في [ح]: (لا يقبل اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26426
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25311»