حدیث نمبر: 26426
٢٦٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين عن مجاهد قال: كان يقول: من مس إزاره كعبيه (لم تقبل) (١) له صلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین ، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتے تھے۔ جس آدمی کا ازار اس کے ٹخنوں سے مس کر رہا ہو تو اس کی نما ز قبول نہیں ہوتی۔ فرماتے ہیں کہ حضرت ذر کہتے ہیں جس شخص کا ازار زمین سے مَس کر رہا ہو تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔

حواشی
(١) في [ح]: (لا يقبل اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26426
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26426، ترقيم محمد عوامة 25311)