مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26420
باب: شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
في جر الإزار؛ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26420
٢٦٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عطية عن أبي سعيد قال: (قال) (١) رسول اللَّه ﷺ: "من جر إزاره من الخيلاء لم ينظر اللَّه إليه يوم القيامة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص بوجہ تکبر کے اپنے ازار کو کھینچتا ہے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ایسے آدمی کی طرف دیکھیں گے بھی نہیں۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ط].