مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في جر الإزار؛ وما جاء فيه باب: شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
حدیث نمبر: 26419
٢٦٤١٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا (أبو أسامة) (٢) عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ (٣) قال: "إن الذي يجر ثوبه من الخيلاء (لا ينظر) (٤) اللَّه (إليه) (٥) يوم القيامة" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : ” جو شخص بوجہ تکبر اپنے کپڑے کو کھینچتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظر بھی نہیں کریں گے۔ “
حواشی
(١) في [ح]: (تكررت).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، هـ]: ﵇.
(٤) في [ح]: (لا ينظرن).
(٥) ساقطة في: [جـ].