مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26410
باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
حدیث نمبر: 26410
٢٦٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن عروة ⦗٥٢٠⦘ (ابن) (١) عبد اللَّه بن (قشير) (٢) قال: حدثني معاوية بن قوة عن أبيه قال: أتيت رسول اللَّه ﷺ فبايعته وإن قميصه لمطلق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی اور (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک کھلی ہوئی تھی (یعنی بٹن کھلے تھے) ۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].