مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
حدیث نمبر: 26408
٢٦٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن ثابت بن (عبيد) (١) قال: ما رأيت ابن عمرو ابن عباس زارين عليهما (قميصيهما) (٢) قط (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن عدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اپنی قمصق پر بٹن لگاتے ہوئے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عدي)، وانظر: الفروع ٢/ ١٧٩، وطبقات ابن سعد ٤/ ١٧٤.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (قميصهما).