مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26407

باب: ایسا کپڑا پہننے کے بارے میں جس میں صلیب ہو

في لبس الثوب فيه الصليب

حدیث نمبر: 26407
٢٦٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن أبي عدي عن ابن عون ⦗٥١٩⦘ عن محمد أن النبي ﷺ رأى على بعض أزواجه سترًا فيه صليب، فأمر به (فقضب) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی پر ایک پردہ دیکھا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی، چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا اور اس کو کاٹ دیا گیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ح، هـ]: (فقصت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26407
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ ابن سيرين تابعي، وأخرجه ابن عدي ٥/ ٢٩٩.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ ابن سيرين تابعي . ، ترقيم محمد عوامة: 25294»