مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26393

باب: مردار کی دباغت دی ہوئی کھال سے بنائے ہوئے لباس کے بارے میں

في الفراء من جلود الميتة إذا دبغت

حدیث نمبر: 26393
٢٦٣٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (المغيرة) (١) عن إبراهيم قال] (٢): كان يقال: دباغ الميتة طهورها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا : مردار (کی کھال) کو دباغت دینا ہی اس کی طہارت ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (مغيرة).
(٢) في [جـ]: سقط ما بين المعكوفين، وفي [أ، ح]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26393
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25280»