مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26392

باب: مردار کی دباغت دی ہوئی کھال سے بنائے ہوئے لباس کے بارے میں

في الفراء من جلود الميتة إذا دبغت

حدیث نمبر: 26392
٢٦٣٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن منصور عن جون بن قتادة عن النبي ﵇ (١) بمثله. (ولم يذكر منصور (سلمة) (٢) بن (محبق)) (٣) (٤)] (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جون بن قتادہ ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سلمہ والی حدیث کے مثل ہی روایت کرتے ہیں لیکن راوی منصور، سلمہ بن محبق کا ذکر نہیں کرتے ۔

حواشی
(١) في [جـ]: ﷺ.
(٢) في [جـ، ز]: (سلمه).
(٣) في [جـ]: (المحبق).
(٤) سقط من: [ح].
(٥) سقط الخبر من: [ط، هـ].
(٦) مجهول؛ جون مجهول؛ انظر: ما قبله، وهذا الإسناد موجود في مسند ابن أبي شيبة (٧٥٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26392
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25279»