حدیث نمبر: 26362
٢٦٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن (مروان) (١) قال: رأيت على إبراهيم إزارًا أصفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرزوق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم پر زرد رنگ کا ازار دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (مرزوق).
٢٦٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمرو بن (مروان) (١) قال: رأيت على إبراهيم إزارًا أصفر.حضرت عمرو بن مرزوق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم پر زرد رنگ کا ازار دیکھا۔