مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26360
باب: مردوں کے لئے زرد کپڑوں کے بارے میں
في الثياب الصفر للرجال
حدیث نمبر: 26360
٢٦٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت علي مصعب بن سعد إزارًا أصفر وهو يجلس مع المساكين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مصعب بن سعد (کے جسم) پر پیلے رنگ کی ازار دیکھی جبکہ وہ مساکین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔